• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ پولیس نے شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والےملزم مراد خان کو کیمل پور محلہ میں کارروائی کے دوران گرفتار کرکے غیرقانونی 12بور رائفل برآمد کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید