کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایس آئی یو نےگھروں میں فیملیز کو یرغمال بناکر ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے دو کارندوں کو صدر کے علاقے سے گرفتار کر کے اسلحہ اور 44 لاکھ روپے برآمد کرلئے ،ملزمان نے ہاؤس رابری کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، وارداتوں میں کرائے کی کار کا استعمال کیا جاتا تھا،گرفتار ملزمان کی شناخت سراج اور کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید