• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ زہرا قتل کیس،وکلا کے حتمی دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

ملتان(سٹاف رپورٹر) ثانیہ زہرا قتل کیس میں دو روز سے جاری رہنے والے فریقین کے حتمی عدالتی دلائل مکمل ہوگئے ہیںجس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، سماعت کے دوران مرکزی ملزم علی رضا کو پولیس حراست میں عدالت میں پیش کیا گیا، کیس کے مطابق مقتولہ ثانیہ زہرا کی پھندا لگی لاش ان کے گھر کے ایک کمرے سے برآمد ہوئی تھی۔
ملتان سے مزید