• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ، مزید ایک مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں گزشتہ روز مزید ایک مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد نشتر میں زیر علاج پازیٹو مریضوں کی مجموعی تعداد دس ہوگئی ہے۔
ملتان سے مزید