• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم اگاؤ مہم ،ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے اساتذہ ، طلبہ کا دیہات کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) گندم اگاؤ مہم کے آٹھویں روزایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کے اساتذہ اور طلبہ نے ضلع بھر کے مختلف دیہات اور کھیتوں کا دورہ کیا اور کسانوں  سے ملاقاتیں کیں،اساتذہ اور طلبہ نے   کسانوں کو بروقت کاشت، صحت مند بیج کے درست استعمال، بیماریوں سے مزاحم اقسام، متوازن کھادوں کی مقدار، پانی کے محفوظ استعمال اور مربوط کیڑے مینجمنٹ کے بارے میں تفصیلی آگہی فراہم کی۔
ملتان سے مزید