• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ جنگلات کا افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ وہاڑی کے سرکل آفیسر منصور منیر خان کی رشوت خور مافیا کے خلاف کارروائی ،محکمہ جنگلات کے افسر عمر فاروق کو 20 ہزارروپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
ملتان سے مزید