• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی، 5ہوٹل اور 2پلازوں سمیت کئی عمارتیں سیل

ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن ،متعدد مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5ہوٹل اور 2پلازوں سمیت کئی عمارتوں کو سربمہر کردیا۔
ملتان سے مزید