• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساڑھے 12ہزار اسکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں ساڑھے 12 ہزار اسکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی اس سے قبل بھرتیوں کا آغاز 10 نومبر سے کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم آن لائن ایپ میں ایس او پیز مکمل نہ ہونے کے باعث تاخیر ہوئی امیدوار کو فی اسکول درخواست کے ساتھ ایک ہزار روپے جمع کروانا ہوں گےآن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 نومبر مقرر کی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید