• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپئن ہاکی امپائر پیرزادہ شفاعت بغدادی کی ہمشیرہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں

راولپنڈی (جنگ نیوز)اولمپئن ہاکی امپائر پیرزادہ شفاعت علی بغدادی کی ہمشیرہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں انکی نماز جنازہ ہفتہ کے روز عیدگاہ لالکڑتی میں بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی، شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اسلام آباد سے مزید