• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس، وزیرآباد کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) نے مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس، وزیرآباد کا دورہ کیا اور مسلم ہینڈز کالج آف ایکسیلینس کے آڈیٹوریم میں طلبہ سے خطاب کیا۔ ان کے ہمراہ اسٹاف آفیسر عبدالجبار بھٹی، پروجیکٹ مینجر مسلم ہینڈ امجد صدیقی، پرنسپل کالج عارف علی اور حاجی امجد محمود راجپوت بھی تھے۔
لاہور سے مزید