لاہور (جنرل رپورٹر) اکیڈمی آف فیملی فزیشنز پاکستان کی 35ویں سالانہ 4روزہ انٹر نیشنل کا نفرنس، فیملی میڈ یسن فیملی کو ن دوسرے روز بھی بھر پور اندا زمیں جاری رہی ، خو اتین کے امر اض با رے 8 سیشنز ہوئے جس میں پو رے ملک سے 80کے قریب پر وفیسر ز نے حصہ لیا جبکہ کانفرنس میں آج معد ہ ،جگر ،جلد ی امر اض کے جد ید علا ج با رے میں مختلف سیشن منعقد ہوں گے جن میں اندورن و بیرون ملک سے آئے ڈاکٹرز اپنے اپنے تحقیقی مکالے پڑھیں گے اور نوجواں ڈاکٹرز کو لیکچرز دیں گے ۔