• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PKLI میں ورلڈ ڈایابیٹس ڈے کے موقع پر مفت اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (PKLI) میں ورلڈ ڈایابیٹس ڈے کے موقع پر مفت ڈایابیٹس اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مریضوں نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر مشتاق ہارون، چیئرمین و کنسلٹنٹ انٹرنل میڈیسن اور ڈاکٹر مرتضیٰ شفقّت، کنسلٹنٹ اینڈو کرائنولوجسٹ PKLI نے مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں شوگر کی روک تھام، کنٹرول اور صحت مند طرزِ زندگی اختیار کرنے کے حوالے سے اہم مشورے دیے۔
لاہور سے مزید