• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذیابیطس خاموش دشمن احتیاط آگاہی اور نظمِ زندگی سے قابو پایا جا سکتا،صوبائی وزیر صحت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ذیابیطس کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ذیابیطس ایک خطرناک اور خاموش دشمن ہے جس پر احتیاط، آگاہی اور نظمِ زندگی سے قابو پایا جا سکتا ہے۔پاکستان میں ذیابیطس کے مرض کی بڑھتی ہوئی شرح اس بیماری سے مزید مؤثر جنگ کی متقاضی ہے۔
لاہور سے مزید