• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وفاقی وزیر عبدالغفور کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا، سیاستدانوں، بیورو کریٹس و دیگر کی شرکت

لاہور (خصوصی نمائندہ) سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور کی اہلیہ اور مسلم لیگی رہنما و سابق ایم پی اے ڈاکٹر مظہر اقبال اور سینیٹر ظفر اقبال کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز ماذل ناؤن لاہور میں ادا کی گئی۔جس میں بڑی تعداد میں سیاستدانوں، بیوروکریٹس، ڈاکٹرز، مرحومہ کے عزیز و اقارب اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید