• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات کے متاثرین کے عالمی دن پر تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات کے متاثرین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسامہ بشیر قریشی نے کہا کہ روڈ سیفٹی دراصل مہذب معاشرے کا ثبوت ہے کہ سڑک پر ہم دوسروں کی زندگی کا كتنا خیال رکھتے ہیں،ريسکيو 1122 ملتان کے سربراہ ڈاکٹر حسین میاں نے کہا کہ ہرحادثے کے پیچھے ایک خاندان ہوتاہے۔
ملتان سے مزید