• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرِ مملکت نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی (ترمیمی) بلز 2025 کی منظوری دیدی

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری اعلامیہ میں کہی گئی۔
اہم خبریں سے مزید