• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف شاعر اکبر الہ آبادی کا 179 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

عارف والا (آن لائن)اردو کے معروف شاعر اکبر الہ آبادی کا 179واں یوم پیدائش آج 16 نومبر بروز اتوار کو منایا جائیگا۔ وہ 16نومبر 1846کو ہندوستان میں پیداہوئے۔ انکا اصل نام اکبر حسین تھا ان کی تصانیف میں چارجلدوں پر مشتمل کلیات اکبر، گاندھی نامہ، بزمِ اکبر اور گنج پنہاں کے نام سرفہرست میں شامل ہیں وہ 9ستمبر 1921کو وفات پاگئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید