• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی میں صدارتی و عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

—تصوہر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصوہر بشکریہ سوشل میڈیا

جنوبی امریکا کے ملک چلی میں صدارتی اور عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ 

چلی کے دارالحکومت سانتیاگو سے خبر ایجنسی کے مطابق ووٹنگ 8 گھنٹے تک جاری رہے گی۔  

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد 2 گھنٹوں کے اندر ابتدائی نتائج آنے کی توقع ہے۔  

غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ صدارتی امیدوار بائیں بازو کی رہنما جینیٹ جارا کا دائیں بازو کے رہنما جوز انتونیو سے کڑا مقابلہ متوقع ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید