• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال کےؒیوم ولادت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد

لاہور(پ ر) علامہ اقبال عظیم صوفی اور روحانی شخصیت تھے،ان پر قرآن کی حکمت و معرفت منکشف ہوئی تو انہوں نے امت مسلمہ کی رہنمائی کی تو وہ ہمیشہ کیلئے امر ہوگئے ، ان خیالات کا اظہار فکر اقبال کے علمبردار ملک شہبازاحمد نے ہیومین ریلیف انٹر نیشنل کے زیر اہتمام شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے پاک ٹی ہائوس میں منعقدہ ایک فکری نشست اور مشاعرہ کے شرکا ءسے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب کی صدارت دانشور اور نظام مصطفیٰ پارٹی کے رہنما ملک جاوید نے کی، تقریب میں پیر محمد امیر سلطان چشتی، خواجہ جمشید امام ، ایس ڈی او لیسکو مرزا عقیل بیگ اور سماجی رہنما عارف خان مہمانان خصوصی تھے
لاہور سے مزید