• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہاں آراء نے الزامات مسترد کردیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کی کپتان نگار سلطانہ نے فاسٹ بولر جہاں آراء عالم کے الزامات کو مسترد کر دیا ۔ انہوں نے نگار سلطانہ پر کھلاڑیوں کو مارنے کے الزامات عائد کیے تھے۔ نگار سلطانہ نے کہا کہ کیا میں ہرمن پریت کور ہوں جو اپنے بیٹ سے اسٹمپ کو اسی طرح ماروں ؟ مجھے اجازت ہے میں اپنے ہیلمٹ کو بیٹ سے مار سکتی ہوں ۔
اسپورٹس سے مزید