• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اسنوکر: اسجد اقبال کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسنوکر اسٹار اسجد اقبال آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ محمد آصف شکست کھا گئے۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں پری کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے مصری کھلاڑی منیٰ اعواد کو4-1 فریم سے ہرا کر لاسٹ ایٹ میں جگہ بنالی۔
اسپورٹس سے مزید