کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پولیس نے مبینہ مقابلوں میں چار زخمی ملزمان سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان سے دو پستول بمعہ گولیاں ، موبائل فونز ، نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی ۔