• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر محفوظ اور غیر قانونی ایل پی جی دکانوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی انتظامیہ کا غیر محفوظ اور غیر قانونی ایل پی جی دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن،18 دکانیں سر بمہر 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا کمشنر کراچی حسن نقوی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کے غیر محفوظ استعمال کی اجازت نہیں دی جاسکتی ڈپٹی کمشنرز کو چاہیے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں تمام ایل پی جی کی دکانوں کو چیک کریں یقینی بنائیں کہ شہر میں ایل پی جی کی فروخت کے لئے حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل ہو جو عمل نہ کرنے ان کے خلاف قانونی کارروائ کی جائے انھو ں نے کہا کہ رہائشی علاقوں میں ایل پی جی کی دکانیں غیر قانونی اور غیر محفوظ ہیں تمام ڈپٹی کمشنرز رہائشی علاقوں میں ایل پی جی کی فروخت بند کرائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید