• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھینس کالونی میں باڑے کی چھت گرنے سے 15 بھینسیں ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدود بھینس کالونی روڈ نمبر 11کے قریب بھینسوں کے باڑے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں متعدد مویشی ملبے تلے دب کر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان شاکر عمرگجرکے مطابق باڑے کی چھت گرنےسے 15بھینسیں ہلاک ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید