ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ترقی پانے والے افسران سب انسپکٹر محمد اقبال پبلک ریلیشن آفیسر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب،اسسٹنٹ سب انسپکٹر سہیل قیصر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران مقبول اور سب انسپکٹر فیصل عادل کو رینک لگائے ۔