• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حرکت قلب بند ہونے سے مسافر دم توڑ گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائی ایس میں سوار شخص محمد یوسف جلال پور جارہا تھا کہ راستے میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے دم توڑ گیا ۔واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو1122پہنچے تو موت کی وجہ حرکت قلب بند ہونا بتائی گئی۔
ملتان سے مزید