• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطلوب 34گینگز کے 88کارندے گرفتار 7کروڑ سے زائد کا مسروقہ مال برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس شہر سے جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائیاں، تھانہ کینٹ ڈویژن پولیس نے ڈکیتی اورموٹر سائیکل و گاڑی چوری کی وارداتوں میں مطلوب 34گینگز کے 88 کارندوں کو گرفتار کر کے 7کروڑ 2لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں 10کاریں، 139عدد موٹر سائیکل، 36موبائل فونز اور 33لاکھ 42 ہزار سے زائد نقدی شامل ہےاور اس کے علاوہ 345کلو گرام چرس، ہیروئن 16 کلو گرام، آئس 12کلو گرام، شراب 3308لیٹر برآمد کر لی جب کہ مختلف وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 42پسٹلز، 2ریوالور، 3بندوقیں اور 4رائفلز برآمد کرلیں۔
ملتان سے مزید