• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر حکومت کیلئے وفاق ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا، وزیراعظم شہبا زشریف

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی‘ہم پاکستان آنے والی سکھ برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکھ برادری کے مقدس مقامات اور گردواروں کی دیکھ بھال اور ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکا میں مقیم سکھ برادری کی تنظیم کے صدر جسدیپ سنگھ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی۔

اہم خبریں سے مزید