• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار 46 کروڑ 53 لاکھ روپے کی منشیات برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 2ملزمان کو گرفتار کر کے 46 کروڑ 53لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق قراقرم ہائی وے روڈ مانسہرہ کے قریب ملزم سے 400 گرام چرس برآمد کی گئی۔گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید