• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورانی بستی میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت، کارکن سندھ اسمبلی پر الزام بے بنیاد ہے‘ ایم کیو ایم

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد نورانی بستی مصطفی ٰ پارک پر 2نوجوانوں کی ہلاکت پر ورثاءکی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین قریشی پر عائد الزامات من گھڑت اور بے بنیاد جھوٹ پر مبنی ہیں حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی نے اپنے موقف میں واضح کیا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم اور صدمے کی کیفیت کو سمجھتے ہیں اور ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید