• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں شاہ چارلس کا جنم دن پاکستانی وزیراعظم شہباز کے ساتھ منانا اعزاز ہے، جین میریٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے شاہ چارلس کے اسلام آباد میں جنم دن منانے اور اس میں وزیراعظم شہباز شریف کی بطور مہمان خصوصی شرکت کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا ہے اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے وزیراعظم شہباز کیساتھ کیک کاٹتے ہوئے اپنی ایک تصویر بھی لگائی اور لکھاکہ ’’اسلام آباد میں بادشاہ کی سالگرہ کی تقریب کو ہمارے مہمانِ خصوصی وزیراعظم شہباز شریف، اور معزز مہمانوں اور دوستوں کے ساتھ منانا ایک اعزاز کی بات ہے۔
اہم خبریں سے مزید