• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکا کیساتھ جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے تیار ہے، مشیر خامنہ ای

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر برائے خارجہ پالیسی کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران امریکاکے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادہ ہے اگر وہ احترام اور برابری کی بنیاد پر کئے جائیں، انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے منگل کو سی این این کو بتایا کہتہران اس مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا جو اس نے جون میں امریکااور اسرائیل کے حملے سے پہلے اپنایا تھا۔
اہم خبریں سے مزید