راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گلشن آباد میں ایک گھرمیں آتش زدگی سے ماں اورکم سن بچہ جھلس گئے ،ریسکیو 1122کے مطابق گیس لیکیج کی وجہ سے گھرمیں آگ لگ گئی جس سے کم سن بچہ اور اس کی والدہ جھلس کر زخمی ہوگئے ،جنہیں ابتدائی طبی امدادکی فراہمی کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا۔