• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارلحکومت میں گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگانے کا آغاز ہو گیا، ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگنے کا جائزہ لیا گیا، ڈی سی اسلام آباد نے شہریوں کی آسانی کے لئے ایم ٹیگ کے 10 پوائنٹس کر دئیے ہیں، ضرورت پڑنے پر ایم ٹیگ پوائنٹس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید