• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ رائزنگ: شاہینز کا سری لنکا اے سے سیمی فائنل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دوہا قطر میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کرکٹ کے سیمی فائنل میں پاکستانی شاہینز کا میچ سری لنکا اے کے ساتھ ہوگا پاکستان نے تینوں گروپ میچ جیتے ہیں۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے اور بنگلہ دیش اے کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔