کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے نائب وزیر برائے نوجوان امور و کھیل سوگت تھلاکراتنے نےراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ملکی ٹورنامنٹ کا میچ دیکھا۔ لیکن ان کی ٹیم زمبابوے سے شکست کھاگئی۔