کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کے آل رائونڈرونندووہسرنگا ہیمسٹرنگ انجری سے نجات پانے کے بعد جمعرات کو زمبابوے کے خلاف تین ملکی میچ میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔وہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ان فٹ ہوئے تھے۔