• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز کی آرام کو ترجیح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پنڈی کے تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ ہفتے کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی لیکن زمبابوے کو پہلے میچ میں پانچ وکٹ سے شکست دینے کے بعد جمعرات کو بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے مکمل آرام کیا۔جمعے کو پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید