• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی چیف کی ارشد ندیم کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریاض میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں جیولین اسٹارز ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر 50 لاکھ روپے انعامی رقم ملے گی جبکہ یاسر سلطان کے حصے میں 30 لاکھ روپے آئیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباددی ہے۔انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے پھر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ارشد ندیم کی جیت کھیل و امن سے محبت کرنے والے پاکستان کی فتح ہے۔
اسپورٹس سے مزید