• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمیشن کے 2 دسمبر کو منعقدہ 3 اجلاسوں کا ایجنڈا جاری

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 2دسمبر کو منعقدہ تین اجلاسوں کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، ایجنڈہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان /کمیشن کے چیئرمین ،جسٹس یحیٰ آفریدی کے زیر صدارت کانفرنس روم میںپہلا اجلاس دن ڈیڑھ بجے منعقد ہوگا، جس میں سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تقرری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید