• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب سے پاکستان کیلئے آئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزید اضافہ

اسلام آباد (عاطف شیرازی)سعودی عرب سےپاکستان کیلئے آئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزید اضافہ ہواہے،سعودی عرب سے رواں مالی سال کے پہلے چارماہ میں تیل سہولت کی فراہمی بڑھ کرچالیس کروڑڈالرز کی ہوگئی،سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان کوسعودی عرب سےاکتوبرمیں مزید 10 کروڑڈالرز کی تیل کی سہولت ملی ۔
اہم خبریں سے مزید