اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے، جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کی گریڈ 20کی افسرنائلہ باقر کی خدمات ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے سپرد ، جوائنٹ سیکریٹری سینٹ سیکریٹریٹ سیدہ شفق ہاشمی جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات ،جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن راجہ راشد علی کو تبدیل کرکے جوائنٹ سیکرٹری تخفیف غربت ڈویژن ، جوائنٹ سیکریٹری تخفیف غربت ڈویژن ماجد محسن پنہوار کو تبدیل کرکے جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژ ن تعینات کیا گیا ۔