• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کی بالادستی کا دور ختم ہونے کے قریب؟

کراچی (نیوز ڈیسک) کیا  ڈالر کی بالادستی کا دور ختم ہونے کے قریب ہے؟ گلوبل ساؤتھ ڈالر پر اپنا اعتماد کھو رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ دوستوں اور دشمنوں پر محصولات عائد کرتا ہے۔ وائٹ ہاؤس اپنے ہی مرکزی بینک کو دباؤ میں لانے کی کوشش کرتا ہے۔ قرض مسلسل بڑھ رہا ہے۔ پابندیاں امریکی ڈالر کو ایک ہتھیار میں تبدیل کر دیتی ہیں۔ چین کے ساتھ بڑھتا ہوا مقابلہ اور مشرق وسطیٰ کے ساتھ ٹوٹے ہوئے سیکورٹی معاہدے بھی عدم اعتماد کو فروغ دیتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید