• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال کے ترقیاتی منصوبے شدید تاخیر کا شکار، عمائدین کا احتجاج

پشاور(لیڈی رپورٹر) پشاور پریس کلب میں چترالی کمیونٹی کے رہنماؤں نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے چترال کے ترقیاتی منصوبوں میں مسلسل تاخیر، فنڈز کی شدید کمی اور حکومتی بے حسی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس سے وقاص احمد ایڈووکیٹ، مولانا سعید اللہ، عنایت اللہ اسیر، اسلام الدین، انیس محمد، سردار ولی سمیت دیگر چترالی عمائدین نے خطاب کیا۔ عمائدین نے کہا کہ چترال وہ خطہ ہے جس کی قومی، معاشی اور جغرافیائی کارروائی کرتے ہوئے موبائل چور کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایچ او تھانہ مینگورہ حبیب سید نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم افضل ولد موسیٰ خان ساکن رحیم آباد کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے 10 چوری شدہ موبائل فون برآمد کر لیے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
پشاور سے مزید