• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری ایکسپریس وے، حسن اسکوائر یو ٹرن، غریب آباد ٹول پلازہ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )لیاری ایکسپریس وے پر حسن اسکوائر یو ٹرن اور غریب آباد ٹول پلازہ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروےپولیس کےمطابق حسن اسکوائر سے گارڈن کی طرف پہلی لین میں 500 میٹر تک سڑک پر اسفالٹ کا کام جاری ہے، تاہم ٹریفک کی روانی دوسری لین سے برقرار ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید