• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل کالونی، مرغوں کی لڑائی پرجوا کھیلنے والے 9 افراد گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شاہ فیصل کالونی پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرجوا کھیلنے والے 9 ملزمان فہد،فیصل اقبال،فیضان الحسن،محمد احمد،بلال احمد ،فہیم، اسد علی ،شکیل احمد اورمجید کو گرفتار کرکے جوئے پر لگی رقم 9350 روپے ، 2 مرغے اور 6 جوڑی مصنوعی پلاسٹک کے پنجے قبضے میں لے لئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید