• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت فاطمہ زہرا ؑکا کردار خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ، علامہ صادق عباس

کراچی( پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا ؑکا کردار خواتین کے لئے مشعل راہ ہے ،یوم وصال کی مناسبت سے منعقد مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ خواتین معاشرے کا اہم جز ہی نہیں بلکہ مثبت معاشرے کے قیام کا وسیلہ بھی ہیں ،ماں کی آغوش ہی انسان کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے اگر خواتین علم کی دولت سے مالا مال ہوں تو اولاد کی بہترین تربیت کرسکتی ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید