• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، نسیم الرحمان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و صوبائی مشیر نسیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر جعفر مندوخیل اورن لیگ بلوچستان کے صوبائی صدر کی جانب سے تشکیل دی گئی بلدیاتی الیکشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیااجلاس میں قانونی معاملات اور الیکشن سے متعلق امور کو دیکھنے کے لیے انور نسیم کانسی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وکلا پر مشتمل ایک خصوصی پینل تشکیل دینے کا بھی اعلان کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید