• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرخان ناصرDIG سبی رینج تعینات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر خان نے ڈی آئی جی ہائی وے اینڈ پٹرولنگ بلوچستان وزیرخان ناصر کو ڈی آئی جی سبی رینج تعینات جبکہ ان کے پیشرو محمد معروف مسعود صفدر کو سنٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنیکی تاکید کی گئی ہے ۔