• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، مسیحی عبادت گاہوں کی سیکورٹی کیلئے 4 سو اہلکاروں نے ڈیوٹی سرانجام دی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) مسیحی عبادت گاہوں کی سیکورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے 400 افسروں اور جوانوں نے ڈیوٹی سرانجام دی، اتوار کو پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں ، سینئر افسران نے ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک کیا اور انہیں ہدایات دیں
اسلام آباد سے مزید